
مینز انڈر 19 ایشیاء کپ 2026ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
پچاس اوورز کا انڈر 19 ایشیاء کپ 5 نومبر سے عمان میں کھیلا جائے گا۔
انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنلز 12 نومبر اور فائنل 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم گروپ اے میں بھارت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور نیپال کے ساتھ شامل ہے۔
گروپ بی میں بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان اور ملائیشیا انڈر 19 ٹیمیں شامل ہیں۔
پاکستان 19 ٹیم 6 نومبر کو یو اے ای، 8 نومبر کو بھارت اور 10 نومبر کو نیپال کے ساتھ میچ کھیلے گی۔
PNP
Comments are closed.