بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان کے حارث رؤف پر نظریں جما لیں۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حارث رؤف بی بی ایل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر سکتے ہیں، حارث رؤف نے 5 سیزن تک میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کی ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش ہے۔
واضح رہے کہ بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا، لیگ کا پہلا میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا جائے گا۔
PNP
Comments are closed.