بیجنگ : چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی پریس کانفرنس منعقد ہوئی، اجلاس کے ترجمان لیو جیئی نے ملکی اور غیرملکی میڈیا کو اس اجلاس سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ سات روزہ سی پی پی سی سی کا چوتھا اجلاس بدھ کی سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا اور اس کا اختتام 11 مارچ کو ہوگا۔پریس کانفرنس کے مطابق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی مستقل کمیٹی کی ورک رپورٹ اور تجاویز کی رپورٹ کو سننا اور غور کرنا۔ چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس میں شریک ہونا، حکومت کی ورک رپورٹ اور دیگر متعلقہ رپورٹس کو سننا اورا ن پر بحث اور قومی معیشت اور سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے مسودے پر بحث ، سی پی پی سی سی کے چوتھے اجلاس کی سیاسی قرارداد ، مستقل کمیٹی کی ورک رپورٹ کی قرارداد ، سی پی پی سی سی کی چودہویں قومی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے بعد سے حاصل شدہ تجاویز کی رپورٹ کی مناسبت سے قرارداد نیز سی پی پی سی سی کے چوتھے اجلاس میں پیش کی جانے والی تجاویز کی نظرثانی کے حوالے سے رپورٹ کی منظوری اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ہو گا ۔
Trending
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال