اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 17پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 393روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 15 اکتوبر کیلئے ہوں گی۔
PNP
Comments are closed.