by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سونے کی قیمت برقرارچاندی سستی ہوگئی

کراچی ( پی این پی ) آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے پر ہی موجود ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 373 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی حصص بازار میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، سونے کی قیمت 4153 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 212 روپے کمی کے ساتھ 6 ہزار 148 روپے ہوگئی۔



PNP

Comments are closed.