پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مسلسل دوسرا مثبت دن رہا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 768 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 66 ہزار 186 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 263 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بلند ترین سطح ایک لاکھ 66 ہزار 877 رہی۔
حصص بازار میں آج پونے 52 کروڑ شیئرز کے سودے ساڑھے 23 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 83 ارب روپے بڑھ کر 18 ہزار 475 ارب روپے ہوگئی ہے۔
PNP
Comments are closed.