کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی مبینہ ڈکیتی کا معمہ حل ہو گیا۔
پولیس کے مطابق گھر کے ڈرائیور سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی نہیں بلکہ خاندانی تنازع تھا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون نے اپنے ڈرائیور کے ذریعے مبینہ ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔
PNP
Comments are closed.