by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور

اسلام آباد(پی این پی)ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا گیا۔

سینیٹ نے سینیٹر عبدالقادر کا پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہے۔ترمیمی بل میں کہا گیاکہ ارکان سینیٹ کو بھی ارکان اسمبلی کی طرح لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دیا جائے۔سینیٹ میں سینیٹر فوزیہ ارشد کا فوجداری قوانین ترمیمی بل بھی منظور کرلیا گیا۔

PNP

Comments are closed.