by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ریاض ایئر پورٹ پر حوثی حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے تھے، سفیر پاکستان احمد فاروق

پاکستانی سفیر احمد فاروق(فائل فوٹو)۔

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں ریاض ایئرپورت پر حوثی حملے میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے تھے۔

ریاض میں سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر احمد فاروق نے بتایا کہ زخمی 17 پاکستانیوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ 



PNP

Comments are closed.