سی ڈی اے نے ہفتہ وار بازار کے اسٹال ہولڈرز کی درخواست مسترد کر دی
کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے ہفتہ وار بازار کے اسٹال ہولڈرز کی درخواست مسترد کر دی، سی ڈی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیکٹر جی سکس اور سیکٹر ایچ نائن کے ہفتہ وار بازار فی الحال نہیں کھل سکیں گے۔
PNP
Comments are closed.