by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سعودی عرب میں 2 بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے 2 افراد زخمی

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق میزائلوں کا ملبہ گرنے سے تین عمارتوں اور سات گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

سول ڈیفنس حکام نے واقعے میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ میزائل حملے ناکام بنانے کے باوجود ملبہ گرنے سے جانی و مالی نقصان ہوا۔

PNP

Comments are closed.