بیجنگ:2025 کا شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 31 اگست اور یکم ستمبر کو چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس اور “ایس سی او +” اجلاس کی صدارت اور مرکزی خطاب کریں گے۔ اجلاس کے دوران شی جن پھنگ اجلاس میں شریک رہنماؤں کے لیے استقبالیہ ضیافت اور دوطرفہ سرگرمیوں میں بھی شرکت کریں گے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا