Trending
- کسی بھی مشکوک ایس ایم ایس، لنک یا ای چالان سے متعلق پیغام پر بغیر تصدیق عمل نہ کریں: ٹریفک پولیس نے عوام کو خبردا کر دیا
- ایران کا اردن میں امریکی فضائی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کادعویٰ
- 400 کلو چاندی چوری کیس، سابق کلکٹر کسٹم سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان تنازع سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت
- کراچی میں جینا کسی امتحان سے کم نہیں اداکارہ عائشہ عمر
- بحرین میں چوتھی بار فضائی خطرے کے سائرن۔ عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت
- لاہور، نیوزاینکر ریحان طارق کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
- نامناسب تبصرے پر زرین خان کا فوٹوگرافر کو دوٹوک جواب، ویڈیو وائرل
- سندھ میں 79 ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار
- ویزا ختم ہونے پر سعودی عرب نہ چھوڑنے والوں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخروسی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور تفصیلی تبادلہ خیال۔
ملاقات میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
نہتے فلسطینیوں پر قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی
معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی بربریت انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی بدترین مثال ہے۔ محمد صادق سنجرانی
انسانی حقوق کی علم بردار تنظیمیں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فلسطین کے مسئلے کو سنجیدہ لیتے ہوئے جلد سے جلد بہتری کے لئے اقدامات اٹھائیں۔چیئرمین سینیٹ
بین الاقوامی برادری مسئلہ فلسطین کے جامع اور منصفانہ حل کیلئے کردار ادا کرے۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی
تمام مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے مل کر مشترکہ لائحہ عمل اختیار کریں۔چیئرمین سینیٹ
ایوان بالا کی جانب سے دنیا بھر کے پارلیمنٹ کے سپیکرز کو فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی جارحیت اور بربریت کے بارے آگاہ کیا گیاہے۔ چیئرمین سینیٹ
پاکستان عما ن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی
دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات وقت گزرانے کے ساتھ مزید مستحکم ہوئے ہیں۔چیئرمین سینیٹ
پاکستان اور عمان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی مماثلتوں میں جڑے ہیں۔چیئرمین سینیٹ
دونوں ممالک کے مابین تجارتی و اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔محمد صادق سنجرانی
بین الاقوامی سطح پر پاکستان اورعمان میں مثالی تعاون ایک دوسرے پر اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی
عوامی سطح پر روابط، پارلیمانی شعبوں میں مراسم کو مزید فروغ دینا ہوگا۔چیئرمین سینیٹ
پارلیمانی اور تجارتی وفود کے تبادلوں سے دونوں ممالک کی معیشت کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔چیئرمین سینیٹ
خطے میں امن سے ہی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا اورامن کا فروغ خطے میں اقتصادی تعاون کے لئے نئی راہیں ہموار کرے گا۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی
سلطان قابوس نے ہمیشہ بلوچوں کا خیال رکھا اور بلوچستان کے لوگوں سے کو اُن سے دلی محبت تھی۔محمد صادق سنجرانی
خطے میں امن و استحکام قائم کرنے کیلئے مسلم ممالک کو بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ چیئرمین سینیٹ
عمانی سفیر کا چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے خیالات سے اتفاق۔
پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔عمانی سفیر
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔