ملک بھر میں ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے پر برقرار رہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے برقرار ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ہزار 66 ڈالر برقرار ہے۔
PNP
Comments are closed.