by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ایوارڈ شو انتظامیہ نے تسلیم کر لیا کہ ان سے غلطی ہوئی، اقرا کنول کا بڑا انکشاف

پاکستان کی معروف یوٹیوبر اقرا کنول نے حالیہ ایوارڈ شو سے متعلق تنازع پر اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انتظامیہ نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں اقرا کنول نے بتایا کہ ایوارڈ شو کی انتظامی ٹیم نے ایوارڈز کی کیٹیگریز طے کرنے کے دوران غلطی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

اقرا کنول کے مطابق انتظامیہ نے تسلیم کیا کہ مختلف کیٹیگریز کو حتمی شکل دینے کے عمل میں غلطی ہوئی تھی، جس کے باعث تنازع پیدا ہوا۔



PNP

Comments are closed.