بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے دسمبر 2023 کے لیے چائنا بلک کموڈٹی انڈیکس کا اعلان کیا۔انڈیکس میں آنےوالی تبدیلیوں سے دیکھا جا سکتا ہے کہ بلک کموڈٹیز کی سپلائی اور سیلز کے حجم میں اضافے کا رجحان برقرار ہ رہا، لیکن شرح نمو میں کمی آئی ہے۔ مقامی بلک کموڈٹیز کی منڈی میں سپلائی فی الحال سست ہے اور مارکیٹ کی انوینٹری مجموعی طور پر کم ہو رہی ہے۔
جنوری میں داخل ہونے کے بعد، جیسے جیسے موسم بتدریج سرد ہوتا جا رہا ہے اور بہار کا تہوار قریب آتا ہے، ٹرمینل کمپنیوں کی مانگ کم ہو جائے گی، مجموعی طور پر بلک کموڈٹیز کی تجارت کی سرگرمی موسمی کمی کو ظاہر کرے گی، اور بلک کموڈٹیز کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔