سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)سان فرانسسکو میں چینی اور امریکی سربراہ ملاقات میں طے پانے والے اتفاق رائے پر عمل درآمد اور تعاون کے ضمن میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ” 21 ویں صدی کے تیسرے عشرے میں انہانسڈ کلائمیٹ ایکشن ورکنگ گروپ” کا ورچول اجلاس کامیابی سے منعقد ہوا۔
چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شئی چن ہوا اور امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی برائے آب و ہوا جان کیری نے اجلاس کی صدارت کی۔
فریقین نے ورکنگ گروپ کے کامیاب آغاز کو سراہتے ہوئے توانائی کی منتقلی، میتھین، گردشی معیشت اور کم کاربن والے صوبوں / ریاستوں اور شہروں جیسے تعاون کے اہم شعبوں پر گہرا اور دوستانہ تبادلہ خیال کیا۔
فریقین نے قریبی رابطے، تبادلے اور باہمی سیکھ کو برقرار رکھنے اور” ماحولیاتی بحران سے نمٹنے کے لئے تعاون کو مضبوط بنانے کے حوالے سے سن شائن کنٹری اعلامیے “کے اتفاق رائےکے مطابق ورکنگ گروپ میکانزم کے تحت عملی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔