جمہوریہ ناؤرو کے علاقے آرون میں چائنا میڈیا گروپ کا رپورٹنگ اسٹیشن فعال ہوا ۔ یہ دنیا میں چائنا میڈیا گروپ کا 192 واں رپورٹنگ اسٹیشن ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹر لی لنگ فینگ نے اس اسٹیشن کی پہلی رپورٹ دنیا کے سامنے پیش کی جس کا عنوان تھا” ناؤرو اور تائیوان نے ‘سفارتی تعلقات منقطع کر لیے”۔
Trending
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع