لاہور(سب نیوز)پنجاب میں نمونیہ مزید 7 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں رواں سال نمونیہ سے 58 اموات اور 3 ہزار 520 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں نمونیے سے رواں سال 303 اموات ہوئیں جبکہ 18 ہزار 804 کیسز سامنے آئے۔
لاہور میں ایک روز میں 178 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے 764 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں نمونیہ سے ایک شخص کا انتقال ہوگیا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔