بیجنگ(نیوزڈیسک) 26 جنوری سے چینیوں کی سالانہ نئے سال کی سفری سرگرمی شروع ہو چکی ہے۔ ان 40 دنوں میں تقریباً 9 ارب سفر متوقع ہیں۔ اپنے گھر جانا ہر دل کی منزل ہے اور گھر جانے کا راستہ بھی ایک گرمجوشی سے بھرپور سفر ہے۔ بہت سی ٹرینیں اس روایتی تہوار کی سجاوٹ سے بھری ہوئی ہیں ،اور ان میں نئے سال اور جشن بہار کی سرگرمیاں منعقد کی جا رہی ہیں ، اور مسافر نئے سال کی پرجوش فضا کو قبل ازوقت محسوس کر رہے ہیں۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا