بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے الہام حیدر اوغلو علییف کو جمہوریہ آذربائیجان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کے لیے پیغام بھیجا ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین اور آذربائیجان کے تعلقات نے صحت مند اور مستحکم ترقی کی رفتار کو ظاہر کیا ہے، دونوں فریقوں نے اعلیٰ سطح کا سیاسی باہمی اعتماد قائم کیا ہے، “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں تعاون کو مضبوطی سے فروغ دیا ہے، اور بین الاقوامی معاملات میں قریبی ہم آہنگی برقرار رکھی ہے۔ میں چین اور آذربائیجان کے تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتا ہوں اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات اور دوطرفہ تعاون کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے صدر علییف کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔