پیرو (نیوزڈیسک)پیرو کے دارالحکومت لیما میں چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی پروموشنل ویڈیو مقبول ہور ہی ہے۔ یہ ویڈیو مقامی لوگوں کے لیے چینی جشن بہار کے تہوار کی ثقافت کو سمجھنے کے لیے ایک اہم دریچہ بن گئی ہیں۔
پیرو کے دارالحکومت لیما کے “چائنا پارک” میں مقامی وقت کے مطابق 8 فروری کی سہ پہر “ہیپی اسپرنگ فیسٹیول” کی تقریب کا آغاز ہوا۔ پیرو کے وزیر خارجہ سمیت 150 سے زائد سیاسی اور اقتصادی حکام نے شرکت کی۔
پیرو کے وزیر خارجہ ہاویئر گونزالیز اولیچیا نے کہا کہ پیرو اور چین دونوں قدیم تہذیبیں ہیں جن کی ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے۔ ڈریگن کے سال کا جشن بہار کا تہوار مشترکہ طور پر منانا دونوں لوگوں کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔