برازیل کے دارالحکومت برازیلیا ،ملک کے سب سے بڑے شہر ساؤ پالو اور بین الاقوامی شہرت یافتہ سیاحتی شہر ریو ڈی جنیرو جیسے 30 اہم شہروں میں 100 مووی اسکرینوں پر چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا پرتگالی ورژن لگاتار 7 روز تک رولنگ کی بنیاد پر نشر کیا جائے گا۔ یہ جنوبی امریکہ کے سب سے بڑے ملک برازیل میں سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل فلم کی پہلی بڑے پیمانے پر نشریات ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔