لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن )کی جانب سے حکومت سازی کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پارٹی صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی آج چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ ظہور الٰہی روڈ پر ملاقات کا امکان ہے۔
ملاقات کے دوران نواز شریف صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین سے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تعاون کی درخواست کریں گے۔
دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے جس میں حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔