سنکیانگ(نیوزڈیسک)چین کےسنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے صدر مقام ارمچی کے میوزیم میں جشن بہار منانے کی خصوصی سرگرمیاں جاری ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق متعلقہ سرگرمیوں میں لوگ روایتی رسوم و رواج کا تجربہ کرنے،پرفارمنسز اور نمائش کے ذریعے روایتی چینی ثقافت کی منفرد کشش کو محسوس کرتے ہیں۔ ارمچی میوزیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر لی لی نے کہا کہ جشن بہار چینی تہذیب کے تسلسل، جدت طرازی، اتحاد اور امن کی ترجمانی کرتا ہے اور یہ چینی لوگوں کی نیک خواہشات کا مظہر بھی ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔