غزہ(نیوزڈیسک)وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کی ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے زیر حراست افراد کی رہائی پر فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری مذاکرات، غزہ کی صورتحال اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادسمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اس کے علاوہ، وائٹ ہاؤس نے اسی دن بتایا کہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران امریکی نائب صدر کملا ہیرس 16 فروری کو جرمنی میں اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اور عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی سے ملاقات کریں گی۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔