ہزاروں اسرائیلیوں نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے تل ابیب، حیفا، بیرشیبہ اور دیگر شہروں میں مظاہرے کیے ۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسی روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے اور قبل از وقت انتخابات سے اسرائیلی معاشرہ تقسیم ہوگا جو حماس کے لئے فائدہ مند ہوگا۔
فلسطینی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازع کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں میں 28 ہزار 800 سے زائد افراد ہلاک اور 68 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ اسرائیل کے مطابق اس تنازع میں 1400 سے زائد اسرائیلی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 130 سے زائد اسرائیلی اب بھی حماس کے قبضے میں ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔