سنگاپور ایئر شو کا آغاز چانگی کنونشن ایگزیبیشن سینٹر میں ہوا۔ چین میں تیار ہونے والا بڑا مسافربردار طیارہ سی 919 اور چھوٹے روٹس پر چلنے والا طیارہ اے آر جے 21 ، اس ایئر شو میں پہلی بار شامل ہوئے ہیں۔اسی دن سی 919 اور اے آر جے 21 کے کل 56 نئے طیاروں کے آرڈر ز بھی ملے ہیں ۔ سنگاپور ایئر شو 25 فروری تک جاری رہے گا۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس