by Rao Imran Suleman
Rao Nama

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

کراچی(پی این پی)صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں اہم ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملکی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے۔



PNP

Comments are closed.