اسرائیلی پارلیمان نے کہا کہ اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمان) نے اسی دن کسی “بین الاقوامی ہدایات” کے تحت فلسطین کے ساتھ مستقل تصفیے اور فلسطینی ریاست کو یکطرفہ طور پر تسلیم کرنے کے خلاف اپنے موقف کی منظوری دی۔
فلسطینی وزارت خارجہ کےبیان کے مطابق اسرائیل کا یہ اقدام بین الاقوامی برادری کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کی سرکاری رکنیت کے لیے اسرائیلی حکومت کی منظوری کی ضرورت نہیں ہے۔
فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کے مطابق فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، “دو ریاستی حل” پر عمل درآمد کرے اور مستقبل میں ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کو یقینی بنائے۔
Trending
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔