سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے جواب میں روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا کہ روس اصل صورت حال کے مطابق مناسب جواب دے گا۔
زخارووا نے اس بات پر زور دیا کہ سویڈن کی غیر جانبداری اور فوجی عدم وابستگی کی اپنی 200 سالہ پالیسی کو ترک کرنے اور نیٹو میں شامل ہونے کا فیصلہ بالٹک خطے اور شمالی یورپ کو “استحکام اور تعاون کے زون سے ممکنہ محاذ آرائی کے زون میں تبدیل کرنے” پر مجبور کرے گا۔
یاد رہے کہ فروری 2022 میں یوکرین کے بحران کے آغاز کے بعد ، سویڈن اور فن لینڈ نے فوجی عدم وابستگی کی اپنی دیرینہ پالیسی کو ترک کر کے اسی سال مئی میں بیک وقت نیٹو کی رکنیت کے لئے درخواست دی تھی۔
Trending
- جنوبی کوریا کا تمام 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو مفت اے آئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
- زندگی رہی تو شاید بلاول کو بھی وزیر اعظم بنتا دیکھ لوں: عمران اسماعیل
- دشمن کو فائدہ پہنچانے والے بیانات سے گریز کیا جائے:مجتبیٰ خامنہ ای
- رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
- کورنگی میں اب صرف کام ہوگا ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا مرتضیٰ وہاب
- یوکرین میں ویئر ہاؤس پر روسی حملے میں 27 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
- انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر
- مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے
- کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں میں بہتری کے لیے 4 ارب روپے خرچ ہوں گے، ناصر حسین شاہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔