اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ فلسطینی علاقے کی صورتحال پر اپنی تازہ ترین رپورٹ پیش کی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ‘تمام فریقوں کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں ہوئی ہیں جن میں ممکنہ جنگی جرائم بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں ہسپتالوں اور دیگر سویلین انفراسٹرکچر کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا گیا جو لوگوں کی بقا کے لئے اہم ہے۔
رپورٹ میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی مسلح گروہوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ قیدیوں کے ساتھ انسانی سلوک کیا جائے، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور شہریوں کے زیر استعمال عمارتوں سے جنگجوؤں کو نکالا جائے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔