اسرائیلی افواج نے غزہ شہر کے جنوب مغرب میں راشد اسٹریٹ پر امدادی سامان جمع کرنے کے ایک مقام پر حملہ کیا جس میں غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 112 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جب کہ 760 افراد زخمی ہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے ایک پریس کانفرنس میں حماس کے ان دعووں کی تردید کی کہ یہ حملہ اسرائیلی افواج نے کیا ہے ۔ترجمان نے کہا کہ اسرائلی فوج عام شہریوں پر نہیں بلکہ صرف حماس کے نشانوں پر حملے کرتی ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔