بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا ریلوے انٹرنیشنل کمپنی لمیٹڈ کے انچارج کے مطابق ، جکارتہ۔ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کا گزشتہ سال 17 اکتوبر سے باضابطہ آغاز ہوا تھا۔ تین مارچ تک یہ ریلوے مسلسل 139 دنوں سے محفوظ طریقے سے کام کر رہا ہے ، اور مسافروں کی مجموعی تعداد 2 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
جکارتہ۔بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کے افتتاح کے بعد جکارتہ اور بانڈونگ کے درمیان سفر کا دورانیہ 3 گھنٹے سے کم ہو کر 46 منٹ رہ گیا ہے۔ اس وقت جکارتہ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے پر چلنے والی ٹرینوں کی یومیہ تعداد 14 سے بڑھ کر 40 ہوگئی ہے، مسافر نشستوں کی تعداد 8 ہزار 400 سے بڑھ کر 24 ہزار سے زائد ہوگئی ہے،یومیہ مسافروں کی تعداد 21 ہزار 537 تک پہنچ چکی ہے اور مسافر ٹرینوں میں نشستوں کے اعتبار سے مسافروں کا حجم 99.6 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔