لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب اسمبلی نے ذوالفقار بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد اکثریت کے ساتھ منظور کرلی۔
پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کی جانب سے سپریم کورٹ کے ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی کے فیصلے پر قرار داد پیش کی گئی۔
قرارداد میں کہا گیا کہ بھٹو کا ٹرائل شفاف نہیں ہوا جسے خود سپریم کورٹ نے تسلیم کیا، ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی اور جمہوری ہیرو قرار دیا جائے۔
ایوان نے قرارداد سے اتفاق کرتے ہوئے اسے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔