بیجنگ(نیوزڈیسک)14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک تائیوان کے وفد نے ایک اوپن گروپ ڈسکشن کا انعقاد کیا۔ وفد کے نمائندوں نے سپریم پیپلز پروکیوریٹر اور سپریم پیپلز کورٹ کی رپورٹس اور آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف کی مربوط ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔
چینی میڈیا کے مطابق چینی حکومت کی رواں سال کی ورک رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ “آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف کی مربوط ترقی کو گہرا کرنا، آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف کے ہم وطنوں کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانااور قومی احیاء کے عظیم مقصد کے حصول کی خاطر مل کر کام کرنا ضروری ہے”۔ تائیوان وفد کے نمائندوں نے نوجوانوں اور ثقافتی امور کے بارے میں بھی تجاویز پیش کیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔