بیجنگ ()
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین آصف علی زرداری کو پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے ۔پیر کے روز تر جمان نے بتا یا کہ صدر شی جن پھنگ نے صدر زرداری کے نام مبارکباد کا پیغام بھی بھیجا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ چین دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی کو آگے بڑھانے، مختلف شعبوں میں فائدہ مند تعاون اور چین -پاکستان اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔