ماسکو میں چائنا میڈیا گروپ اور انسٹی ٹیوٹ آف چائنا اینڈ ماڈرن ایشیا کے تعاون سے” چین ، موسمِ بہار میں ” گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
چینی میڈیا کے مطابق روس میں چین کے سفیر چانگ ہان ہوئی اور روسی فیڈریشن کونسل کی بین الاقوامی امور کمیٹی کے پہلے وائس چیئرمین ڈینسوف سمیت دونوں ممالک کے سیاسی،تعلیمی اور میڈیا کےشعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے چین کی نئی معیاری پیداواری صلاحیت کے فروغ سے دنیا کے سامنے آنے والے مواقع،چین -روس تعلقات کی ترقی کے لیے چینی طرز کی جدیدیت کے ذریعے فراہم کیے گئے تجربات و مواقع اور چین-روس میڈیا کے تبادلے اور تعاون سمیت دیگر موضوعات پر تفصیلی تبادلہِ خیال کیا۔
ڈائیلاگ میں چائنا میڈیا گروپ کے ایشیا-یورپ اسٹیشن نے مستقبل میں چین کی معیشت کے بارے میں مشترکہ طور پر ایک تحقیقی رپورٹ شائع کرنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف چائنا اور رشیئن اکیڈمی آف سائنسز کے ماڈرن ایشیا ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ تعاون کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔