امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے 1.2 ٹریلین امریکی ڈالر کے سرکاری فنڈنگ بل پر دستخط کیے تاکہ حکومت کی فنڈنگ کی فراہمی یکم اکتوبر تک جاری رہے اور جزوی حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچا جائے۔
رپورٹس کے مطابق یہ بل دفاع، مالیاتی خدمات، ہوم لینڈ سیکیورٹی، صحت اور عوامی خدمات سمیت متعلقہ اداروں کے لیے فنڈز فراہم کرے گا۔ اس سے قبل، امریکی کانگریس نے مارچ کے شروع میں دیگر شعبوں کے لیے 459 بلین ڈالر کے اخراجاتی بل کی منظوری دی تھی۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔