امریکہ میں میری لینڈ اسٹیٹ پولیس نے بتایا کہ بالٹی مور پل گرنے کے حادثے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو کارروائیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہےکہ پانی میں گرنے والے چھ لاپتہ افراد کے زندہ بچ جانے کا امکان بہت کم ہے۔26 تاریخ کو علی الصبح، امریکہ میں میری لینڈ اسٹیٹ کے شہر بالٹی مور میں” فرانسس سکاٹ کی “پل جہاز سے ٹکرانے کے بعد گر گیا جس کے باعث متعدد افراد اور گاڑیاں پانی میں گر گئیں۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق دو افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے اور چھ افراد لاپتہ ہیں۔ علاوہ ازیں، میری لینڈ ٹرانسپورٹیشن سیکرٹری نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے ایک اسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گیا۔
Trending
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع