بالٹی مور برج کے گرنے سے امریکہ میں متعدد صنعتوں کی معیشت متاثر ہوگی، گورنر،میری لینڈ
امریکی فاکس نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے گورنر ویس مور نے متنبہ کیا ہے کہ ریاست میں بالٹی مور برج کے گرنے سے امریکہ کی کئی صنعتوں پر بہت بڑا اثر پڑے گا۔گورنر مور نے کہا کہ بالٹی مور کی بندرگاہ کے امریکی ریاستوں پر دور رس اثرات مرتب ہو تے ہیں کیونکہ یہاں کسی بھی دوسری امریکی بندرگاہ کے مقابلے میں زیادہ کاریں، بھاری ٹرک اور زرعی سامان منتقل ہوتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماہرین اقتصادیات نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکیوں کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، پٹرول کی قیمتوں اور دیگر اجناس کی قیمتوں میں افراط زر کا دباؤ محسوس ہوگا کیونکہ بالٹی مور بندرگاہ پر شپنگ اور سمندری ٹریفک مفلوج ہے۔
Trending
- قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کا فیصلہ، آٹا پھر بھی مہنگا
- جیکولین کو چھوڑنے کی منتیں کرتی تھیں؛ چندرشیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط سامنے آگیا
- پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری
- سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔