بیجنگ(نیوزڈیسک)رواں سال چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کے دوران این پی سی کے نمائندوں نے کل 9،235 تجاویزاور آراء پیش کیں۔ این پی سی کی قائمہ کمیٹی برائے ڈپٹیز کی ورکنگ کمیٹی نے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر ان تجاویز کا بغور جائزہ لیا اور ان پر عمل درآمد کے لئے 213 متعلقہ محکموں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا