بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے جنوبی شہر شا من میں چائنا-افریقہ انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ کوآپریشن فورم منعقد ہوا۔ فورم میں ،سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا نے اعلان کیا کہ چین، چائنا -افریقہ نیٹ ورک سکیورٹی اینڈ انفارمیٹائزیشن ایکسچینج اور کوآپریشن بیس قائم کرے گا۔
Trending
- پاکستان نے انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو شکست دے دی
- سابق شامی مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین کو عمر قید ہو گئی
- حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
- انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری، ڈالر 278 روپے 65 پیسے میں فروخت
- بحیرۂ احمر میں حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
- محکمہ صحت بلوچستان کے 11 ہزار ملازمین کی تنخواہوں سے 29 کروڑ سے زائد کی کٹوتی
- سابق 22 کپتانوں کا شہباز شریف کے نام خط، بانی کو علاج سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ
- آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی کا ایرانی انتباہ
- حنا جاوید قتل، گھریلو ملازم نے گلا گھونٹنے، تشدد کرکے قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
- ہاکی ورلڈ کپ کلاسیفکیشن میچ، نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کی نظریں اب11ویں پوزیشن پر