بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے قومی ادارہ برائے شماریات اور چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں چین کی سروس انڈسٹری کا کاروباری سرگرمی انڈیکس 52.4 فیصد تھا جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 1.4 فیصد زیادہ تھا، یعنی مسلسل تین ماہ تک بڑھتا رہا اور سروس انڈسٹری کی توسیع کی رفتار میں تیزی آئی۔
قومی ادارہ برائے شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر کے سینئر شماریات دان ژاؤ چنگ حہ نے کہا کہ مارچ میں کاروباری سرگرمیوں کی توقع کا انڈیکس 58.2 فیصد تھا، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس کا اضافہ تھا، اور نسبتاً اعلیٰ خوشحالی کی حد میں رہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ زیادہ تر سروس انٹرپرائزز مستقبل کی مارکیٹ کی ترقی کے بارے میں پرامید ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔