بیجنگ(نیوزڈیسک)سال 2024 میں چھینگ مینگ کی تعطیلات کے دوران ،چین میں ثقافتی اور سیاحتی مارکیٹ محفوظ ، مستحکم اور منظم رہی۔ چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مرکز اعداد و شمار کے مطابق تین روزہ تعطیلات کے دوران 119 ملین ملکی مسافر ٹرپس ہوئے، جو 2019 کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.5 فیصد زیادہ ہیں اورملکی سیاحوں کے کل سفری اخراجات 53.95 ارب یوان تک پہنچے جو 2019 کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.7 فیصد کا اضافہ ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی