ہانگ چو میں منعقدہ آٹھویں چین، امریکہ اور یورپی یونین کے سہ فریقی کنزیومر پراڈکٹ سیفٹی وزارتی اجلاس کے مطابق تینوں فریقوں نے تعاون کو مزید گہرا کرنے کے ایک نئے اتفاق رائے پر دستخط کئے اور “مشترکہ بیان” جاری کیا ۔
بیان کے مطابق تینوں فریق “تعاون اور مشترکہ حکمرانی ” کے موضوع پر عمل جاری رکھیں گے، صارفین کی مصنوعات کی سیفٹی کے لئے “مشترکہ معیارات” اپنانے کی کوشش کریں گے، اور “مشترکہ نگرانی” کو گہرا کریں گے.
چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین اور امریکا اور چین اور یورپ کے درمیان صارفین کے سامان کی درآمدی و برآمدی تجارتی قدر بالترتیب 0.37 ٹریلین یوآن اور 0.4 ٹریلین یوآن رہی ہے۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔