بیجنگ(نیوز ڈیسک)13 اپریل کو چوتھی چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پرڈکٹس ایکسپو چین کے صوبہ ہائی نان میں شروع ہوئی۔ رواں سال کی ایکسپو کا عنوان کھلے پن کے مشترکہ مواقع، خوشحال زندگی کی مشترکہ تعمیر” ہے۔موجودہ ایکسپو کی سرگرمیوں میں اضافے کے لئے صوبہ ہائی نان کی جانب سے نمائش کنندگان اور سیاحوں کو متنوع سیاحتی، ثقافتی اور خریداری سرگرمیاں فراہم کی گئی ہیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان