بیجنگ (نیوز ڈیسک )جرمن چانسلر اولاف شولز اپنے چین کے دورے کا آغاز کرنے کے لیے چین کے شہر چھونگ چھینگ پہنچے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شولز کا چین کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ جرمن چانسلر کے وفد میں جرمنی کے وزیر زراعت، وزیر ماحولیات اور وزیر مواصلات بھی شامل ہیں۔ اولاف شولز کے وفد میں جرمنی کی بڑی کمپنیوں سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیات بھی موجود ہیں۔ اس کاروباری وفد میں سیمنز، بی ایم ڈبلیو، اور مرسڈیز بینز جیسے اداروں کے رہنما شامل ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا