بیجنگ(ویب ڈیسک)نوتاریخ کی صبح چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، وزارت زراعت اور دیہی امور کے حکام نے متعارف کرایا کہ چین کی زراعت اور دیہی معیشت نے پہلی سہ ماہی میں اچھی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھا ہے۔ یہ کامیابیاں بنیادی طور پر چھ پہلوؤں میں ظاہر ہوتی ہیں۔
سب سے پہلے، موسم گرما میں اناج او ر تیل آور اجناس کی شاندار فصلوں کی کٹائی کی بنیاد آہستہ آہستہ مضبوط کی جا رہی ہے۔ دوسرا، “سبزیوں کی ٹوکری” میں مصنوعات کی وافر مقدار میں فراہمی ہے۔تیسرا، غربت کے خاتمے میں کامیابیوں کو مستحکم اور وسیع کیا جا رہا ہے۔ روزگار کے ذریعے لوگوں کو غربت کی طرف لوٹنے سے روکنے کے لیے اقدامات کیے گئےہیں۔ چوتھا، دیہی صنعتی ترقی کی رفتار مضبوط ہے۔پانچواں، دیہی تعمیرات اور گورننس کو مضبوطی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ چھٹا، دیہی اصلاحات کو مزید وسعت دی جاری ہے۔
مجموعی طور پر، پہلی سہ ماہی میں زراعت اور دیہی معیشت کے لیے ایک مستحکم اور مضبوط آغاز دیکھنے میں آیا، جس سے معاشی بحالی کی مثبت رفتار کو مستحکم کرنے اور بڑھانے کے لیے مضبوط مدد فراہم کی گئی۔
Trending
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔