بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چوبیس اپریل کو چین کا نواں “چائنا اسپیس ڈے” ہے۔ آج سے 54 سال پہلے، چین کا پہلا مصنوعی سیارہ “ڈونگ فانگ ہونگ -1” کامیابی کے ساتھ چین کے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا تھا۔
چینی میڈیا کے مطابق 24 اپریل کو چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے تصدیق کی کہ شینزو 18 انسان بردار مشن کا خلاباز عملہ تین خلابازوں، یے گوانگ فو، لی چھونگ اور لی گوانگ سو پر مشتمل ہے اور اس مشن کے کمانڈر یے گوانگ فو ہیں۔ عملے میں چینی خلا بازوں کے دوسرے بیچ کا ایک اور تیسرے بیچ کے دو خلاباز شامل ہیں۔ ان تینوں خلابازوں کی پیدائش انیس سو اسی کے عشرےکی ہے ۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔